شاعری
میٹھاچگلی رس لگے سنتے دیکھ کر دھیان
چھوٹ بات جاے نہیں، پھیلا لیتےکان
چگلکھور سب سےبرا کر دےآٹو پاٹ
نارد سےآگے نکل سبکی کرتا کاٹ
چیلی ساکو موہتی نر ہو چاہےنار
چگلی کے پھل تینہیں پھوٹ دویش تکرار
چگلی نندا جو کریں سہی نہیں وہ لوگ
چگل پتن کی اور ہے پڑےبھوگنا سوگ
چگلی نندا سےبچو بھلی نہیں یہ کار
چگلکھور بدنام رہ ملےنہیں سترکار
خترناک سب سےبڑی پر وادےیہ پریت
ماپ دنڈ سب ہارتے چگلےجاتی جیت
سلا چگلی چھوڑ کر لگا حقیقی نیح
امن چین ماڑو سدا برسیں خوشیاں میچ
ونود سلا
Seyad faizul murad
16-Sep-2022 02:26 PM
بہت خوب وااااہ
Reply
Khan
05-Aug-2022 12:13 AM
Nice
Reply
Milind salve
04-Aug-2022 09:30 PM
👏👌
Reply