Add To collaction

غزل

بہتر تھا ان سے انجان ہونا
کسی کے دل کا مہمان ہونا

میری ذات سے ہیں مجھکو شکایتیں
کتنا مشکل ہے انسان ہونا

ضرب و مثل ہوں زمانے میں
اس قدر اپنا نقصان ہونا

ہم نے بھی جینا چھوڑ دیا ہے
باقی ہے قیامت کا اعلان ہونا

وقتِ سفر اب ہونے کو ہے
لازم ہے پہلو میں سامان ہونا

- م ز م ل

   16
17 Comments

Dr.Abdul Aleem khan

03-Dec-2021 06:07 PM

Bht acha

Reply

Zeba Islam

03-Dec-2021 01:25 PM

Nice

Reply

fiza Tanvi

03-Dec-2021 12:52 PM

Good

Reply