Add To collaction

پچھتاوا

پچھتاوا
مزمل منظور 

مجھے اپنے کئے پر پچھتاوا تھا- اپنی غلطی کا احساس تھا - میں چاہتا تھا
 پہلے کی طرح رشتہ ٹھیک راستے پر آجائے جس میں ناراضگی کی درار پڑچکی تھی۔حالانکہ میں ماضی کے تلخ اور ترش حالات کو بھول کر اسکے ساتھ پھر سے زندگی کے حسین سفر کو قائم رکھنا چاہتا تھا - ہمت جھٹا کے برسوں بعد موبائل ہاتھ میں لیا- اسکا نمبر ملایا سوچا بات کروں تاکہ آپسی رنجش میں کچھ ازالہ ہو جائے- میں نے کال کیا تیسری مرتبہ اس نے اٹھایا- میں نے سسکتی آواز میں کہا 'ہیلو' - میری آواز سن کے اس نے کہا  'کون'؟ میں نے کال کاٹ کے فون نمبر ڈلیٹ کر دیا- اب پھر سے پچھتاوا ہو رہا ہے ۔ جوذہن کو بار بار جھنجھوڑ تا ہے۔۔

   23
14 Comments

Muskan Malik

12-Sep-2022 12:51 PM

بہت شاندار🔥

Reply

Angela

07-Oct-2021 03:34 PM

Beautiful✨✨✨

Reply

Seema Priyadarshini sahay

30-Sep-2021 05:51 PM

Good

Reply