غزل
سب سے خبردار ہوں میں
اب خود سے بیزار ہوں میں
مسائل پیش آتے ہیں مسلسل
غموں کا خریدار ہوں میں
بہت وقت سے دیکھا نہیں انکو
اسی لئے اب بیمار ہوں میں
بہار خزاں سی لگ رہی ہے
لٹا ہوا ہوں ٗ شرمسار ہوں میں
قاصد نے پیغام بھیجا ہے
کسی کا انتظار ہوں میں
- م ز م ل
Angela
09-Oct-2021 10:04 AM
Good👍👍
Reply
prashant pandey
12-Sep-2021 01:36 AM
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Reply
Rakhi mishra
08-Sep-2021 03:43 PM
💜💜💜💜💜
Reply