Rukayya

Add To collaction

یاد

میرا پھر سے بوجہ مسکرانے  کا دل ہی
وہ بچپن کو واپس بلانے کا دل ہیں
وہ بچپن کی شامیں سجانے کا دل ہیں
 
پھر سے بچپن میں واپس چلے جانے کا دل ہیں
 وہ شامیں سنہری وہ راتیں اندھیری
 اندھیرے میں  جگنوؤ  کو پکڑنے کا دل ہیں

  صبح کا سویرا... اجالے کا ہونا 
وہ بھائی کا لڑنا, وہ پھر سے ساتھ چلنا
 مُجہے اسکول پھر, سے جانے کا دل ہے 

مجھے اپنا ماضی جگانے کا دل ہے 
 میرا پھر سے بوجہ مسکرانے کا دل ہے
................................وہ بچپن کو 

   23
10 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

25-Nov-2021 04:03 PM

Wah

Reply

Angela

09-Oct-2021 10:14 AM

Good

Reply

prashant pandey

11-Sep-2021 05:40 PM

👍🏻👍🏻👍🏻

Reply