1 Part
290 times read
6 Liked
مجھ سے ملنے جلنے کی ہمت تو کیجئے۔ ہو جائے گا آسان محبّت تو کیجئے۔ اپنوں سے چاہتوں کی رغبت تو کیجیے۔ بغض و عناد کینہ کو رخصت تو کیجئے۔ اللہ ...