1 Part
399 times read
9 Liked
رب میرا چا ہے تو پھر راستہ نکل آئے۔ تمام مصیبتوں میں کوئی آسرا نکل آئے۔ ❤️ مدینہ پہنچے میرے حضور پاک جب۔ استقبال میں سب عاشق مصطفیٰ نکل آئے۔ ❤️ ...