اندھیرا

1 Part

143 times read

3 Liked

اگرچہ روز ازل بھی یہی اندھیرا تھا تری جبیں سے نکلتا ہوا سویرا تھا پہنچ سکا نہ میں بر وقت اپنی منزل پر کہ راستے میں مجھے رہبروں نے گھیرا تھا ...

×