1 Part
206 times read
5 Liked
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک شریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے ذرا دیر آشنا ...