1 Part
236 times read
11 Liked
🌷قطعہ 🌹🌹 ہواؤں میں بھی چراغ جلتا رہا۔ عشق کا موم تھا میں پگھلتا رہا۔ مشکلیں اور رکاوٹ میری زندگی۔ ساتھ چلتے رہے اور میں چلتا رہا ...