1 Part
187 times read
18 Liked
اپنے حالات پہ ہم آنسو بہائیں کیسے۔ جب نہیں تم نے بلایا تو ہم آئیں کیسے۔ ساتھ بھی چھوڑ دیا میرا رقیبوں کے لیے۔ پھر بتاؤ کی تعلق ہم نبھائیں کیسے ...