Add To collaction

محسوس

کیا بتاؤں؟ کیا میں محسوس کرتا ہوں 
سچ بتاؤں؟ بس تمہیں محسوس کرتا ہوں۔۔

شدّتِ پیاس جب جب بھی ستاتی ہے مجھے
تیرے دئے ہر ایک غم کے گھونٹ پی کرتا ہوں میں۔۔

تم آوگی لوٹ کر یہ دل کو اب بھی آس ہے 
بس اسی ہی آس پر ہنس کر جیا کرتا ہوں میں۔۔
        ✍️ محیی الدین خان (حالی)

   12
10 Comments

fiza Tanvi

11-Dec-2021 04:52 PM

Waah bhai

Reply

रतन कुमार

25-Nov-2021 12:26 AM

Nice

Reply

Fiza Tanvi

10-Oct-2021 10:29 PM

Good

Reply