Qamar Aasi

Add To collaction

خواب

جتا کے پیار امانت نہ لوٹ لے کوئی
دکھا کے خواب حقیقت نہ چھین لی جائے

میں کررہا ہوں محبت میں جس قدر اسراف
مجھے تو ڈر ہے یہ نعمت نہ چھین لی جائے

امیرِ شہر کے کتوں کا گھر بنانے کو
ہمارے سر سے کہیں چھت نہ چھین لی جائے
قمر آسی

   12
18 Comments

Manzar Ansari

03-Feb-2022 05:31 PM

Good

Reply

Vinita varma

24-Jan-2022 04:24 PM

Good

Reply

Vinita varma

24-Jan-2022 04:22 PM

Good

Reply