Pen of Tabish

Add To collaction

21-Feb-2022

بیشک رزق کی برکت ہوتی ہیں 
بیٹیاں اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہیں 

جہاں بیٹی نہیں ان آنگن کے اندھیروں سے پوچھو
بیٹیاں گھر کی رونق ہوتی ہیں

اُن ہی  سے آباد ہوتے ہیں گھر کے آنگن
بیٹیاں گھر کی زینت ہوتی ہیں

   8
1 Comments

fiza Tanvi

22-Feb-2022 08:25 AM

Good

Reply